ڈینئل پرل کیس: کیا ملزم کی امریکہ حوالگی ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق ڈینئل پرل کیس کے مقدمے کی پیروی میں وفاقی حکومت، سندھ حکومت کو مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے۔ لیکن عدالتوں اور حکومت کے درمیان اختلاف کیوں ہے اور اس سے معاملہ کتنا پیچیدہ ہو رہا ہے؟ جانتے ہیں اسلام آباد میں وی او اے کے نمائندہ عاصم علی رانا سے۔