ویو 360 | بدھ ، 3 مئی 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: ورلڈ پریس فریڈم ڈے, صحافیوں کی زندگیاں مشکل کیوں ہوتی جا رہی ہیں؟؛ پاکستانی صحافت بحران کا شکار کیوں ہے؟ اور پاکستانی صحافی ملک سے باہر بھی غیر محفوظ کیوں ہیں؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے