پاکستانی تارکین وطن میں غیرت کے نام پر قتل میں اضافہ؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور یورپ جیسے ملکوں میں آ کر بسنے والے پاکستانی خاندانوں میں غیرت کے نام پر قتل یا خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔آخر ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے