’قرضے فوری ری شیڈول نہ ہوئے توپاکستان نومبر تک ڈیفالٹ کر سکتا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

ماہر معیشت محمد سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت جس حال کو پہنچ چکی ہے، قرضوں کی ری سٹرکچرنگ کے علاوہ کوئى آپشن موجود نہیں ہے۔اگر چین اور سعودی عرب پاکستان کو قرضوں کی واپسی میں چند سال کی مہلت نہیں دیتے تو پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ معیشت، مشکلات اور ماہرین میں اسداللہ خالد سے گفتگو۔