افغانستان میں 35 لاکھ لوگ اندرونی طور پر بے گھر ہوئے ہیں: اقوامِ متحدہ

Your browser doesn’t support HTML5

پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر کے ترجمان بابر بلوچ اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں۔ وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں حالات اس وقت بہت گھمبیر ہیں۔ چار کروڑ آبادی کے ملک میں نصف سے زیادہ لوگوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔