زیرِ سمندر قائم میوزیم، ماحولیاتی مسائل کے حل کی ایک کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

سنیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ساحل سمندر کے قریب پانی کے اندر ایک میوزیم قائم کیا گیا ہے جس کا مقصد سمندری حیات کو بچانے کے لیے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ زیرِ آب یہ میوزیم کس طرح سمندر کے ماحولیاتی مسائل کو سمجھنے میں مدد دے رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔