حافظ سعید کی زیر نگرانی فاؤنڈیشن دہشت گرد تنظیم قرار

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کی زیر نگرانی چلنے والی ’’فلاح انسانیت فاونڈیشن‘‘ کلعدم جماعت الدعوة کا ہی دوسرا نام ہے، جس کا پہلا نام لشکر طیبہ تھا۔ اور ان تمام کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے جن پر بھارت اور افغانستان میں شدت پسندی میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔