عمر شریف کو علاج کے لیے امریکہ لانے کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

مشہور کامیڈین عمر شریف کو علاج کی غرض سے امریکہ لانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ امریکہ میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب نے وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے بات کرتے ہوئے ان کے مرض کی نوعیت اور ان کو امریکہ لائے جانے کی تفصیلات بتائیں۔