دھماکوں کی گونج میں کام کرنے والے یوکرینی ڈاکٹرز

Your browser doesn’t support HTML5

فروری کے آخر میں یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے اب تک 1100سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ جنگ زدہ ملک میں دھماکوں اور گولہ باری کے باوجود ڈاکٹرز متحد اور پُرعزم ہیں اور اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یوکرین کا طبی عملہ قیمتی انسانی جانیں بچانے کے لیے کیا کر رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔