یوکرین جنگ: ٹیکنالوجی کے ذریعے روسی فوجیوں کی شناخت

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے اب تک ہزاروں جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ جنگ کے دوران یوکرین کی حکومت گرفتار یا ہلاک روسی فوجیوں کی شناخت کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی جنگ میں کیسے معاون ثابت ہورہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔