'یوکرین جنگ میں روس ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کر رہا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

روس یوکرین جنگ کو لگ بھگ آٹھ ماہ گزر چکے ہیں۔ روسی بمباری سے کئی یوکرینی شہروں میں شدید نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی حکام کا یہ دعویٰ ہے کہ روس اس جنگ میں ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کر رہا ہے۔ جس کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران روس کی جنگ میں ملوث ہو رہا ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔