'وقت کے ساتھ بھارت صرف روسی ہتھیاروں پر ہی انحصار نہیں کرے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے ہی بھارت کی طرف سے جنگ بندی اور شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کے لیے اپیل تو سامنے آئى ہے لیکن بھارت نے روس کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا۔ کیا اس کا اثر امریکہ بھارت تعلقات پر پڑ سکتا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے وی او اے کے انشومن آپٹے نے بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر سے۔