یوکرین جنگ: بچوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے کے خدشات

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے سوشل میڈیا اور ٹیلی ویژن پر مسلسل جنگ سے متعلق مواد نشر ہو رہا ہے جس سے بچوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اس تنازع کی وجہ سے بچوں میں بے چینی اور چڑچڑا پن اور ان جیسے دیگر رویے جنم لے سکتے ہیں۔