سمندر کی گہرائی میں موتیوں کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

خلیجی ملکوں میں موتیوں کی تجارت کی تاریخ بہت پُرانی ہے۔ تیل کی دریافت سے قبل امارات میں کئی خاندان موتیوں کے پیشے سے وابستہ تھے۔ بعض خاندان اب بھی یہ کام کر رہے ہیں۔ یہ افراد موتیوں کی تلاش کے لیے سمندر کی گہرائی میں اُترتے ہیں اور سیپیوں سے موتی نکال کر بازار میں فروخت کرتے ہیں۔