امریکہ میں پناہ گزینوں کی تاریخ کتنی پرانی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں پناہ گزینوں کو خوش آمد اور قبول کرنے کی تاریخ خاصی پرانی ہے۔ ظلم اور جبر کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑ کر امریکہ میں پناہ اختیار کرنے والوں میں کئی نامور شخصیات شامل ہیں۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر صبا شاہ خان کی یہ رپورٹ دیکھیے۔