کراچی، ٹریفک پولیس اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو عائشہ منزل پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا جس کے بعد اربابِ اختیار اور انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ واقعے کے فوری بعد، جائے وقوع کے مناظر ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے