کراچی کے ساحل پر ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک
Your browser doesn’t support HTML5
ہاکس بے کے ساحل پر پکنک منانے کی غرض سے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔مرنے والے افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ ایدھی ٹرسٹ کے مطابق ''تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں''