بغاوت کی خبروں کے بعد صدر اردوان استنبول پہنچے
Your browser doesn’t support HTML5
رجب طیب اردوان نے استنبول واپس پہنچنے پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ مارشل لا لگانے کی کوشش ’بغاوت‘ ہے اور اُن کے بقول ایسی کوشش کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔