ترکی کے کباب کو خلا میں بھیجنے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کے شہر ادانہ کے ایک ریستوران کے مالک، یسر ایدین نے سوچا کہ انسان کو تو خلا میں گئے اتنا عرصہ گزر گیا، کیوں نہ وہ اس بار اپنے ریستوران کا مشہور مصالحےدار سیخ کباب خلا میں بھیجیں؟ ٹریکٹر اور کیمرے سے جڑی کباب کی ٹرے، غبارے کے ذریعے فضا میں چھوڑی گئی۔ پھر کیا ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔