ترکیہ میں زلزلہ: استنبول کو تباہی کے خدشات کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ میں گزشتہ ماہ آنے والے زلزلے میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے تاہم اس زلزلے سے ملک کا سب سے بڑا شہر استنبول محفوظ رہا تھا۔ استنبول کے میئر نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ شہر میں عمارتوں کی ناقص تعمیر مستقبل میں کسی بھی سانحے کی وجہ بن سکتی ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔