ترکیہ کی اسرائیل پر تجارتی پابندیاں؛ کیا اثر پڑے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکیہ نے حال ہی میں اسرائیل پر تمام تر تجارت کے لیے پابندیاں عائد کی ہیں۔ ترک صدر کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہو گی اس وقت تک پابندیاں برقرار رہیں گی۔ ترکیہ کی ان پابندیوں کا دونوں ملکوں کے تعلقات پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔