ترکی اور یونان میں تنازع ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی نے پڑوسی ملک یونان سے مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تناؤ میں یہ مذاکرات گزشتہ برس دوبارہ شروع ہوئے تھے جس میں سمندری حدود اور معدنیات کی تلاش جیسے تنازعات پر بات چیت جاری تھی۔ یہ تنازعات ہیں کیا؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔