ترکی پر شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے پر دباؤ

Your browser doesn’t support HTML5

تمام عرب ممالک شام کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔ اب ترکی پر شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بہتر کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ کیا ترکی اور شام کے تعلقات بحال ہو سکیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔