ترکی کے کوسٹ گارڈز یورپ کے 'گیٹ کیپرز'

Your browser doesn’t support HTML5

اس ماہ یورپی یونین کے ساتھ ترکی کے اس معاہدے کی پانچویں سالگرہ منائی جا رہی ہے جس کے تحت ترکی کو مالی امداد کے عوض شامی مہاجرین اور تارکینِ وطن کی میزبانی کرنا تھی۔ انقرہ سے وی او اے کے لیے ڈورین جونز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ترکی نے اس پر نظرِ ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔