ترک صدر کی 10 مغربی ممالک کے ساتھ تنارع کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے کر بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔ البتہ پھر انہوں نے اپنا یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ اس سفارتی تنازع کی وجہ کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔