ایردوان حکومت آمریت کے راستے پر؟
Your browser doesn’t support HTML5
کئی سال سے بعض مبصرین، مغربی حکومتیں اور حزبِ اختلاف کے سیاست دان خبردار کرتے آئے ہیں کہ ترکی میں صدر رجب طیب اردوان کی حکومت مطلق العنان ہوتی جا رہی ہے۔ اب حکومت نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری کنٹرول کو مزید سخت کر دیا ہے جس پر تنقید کی جا رہی ہے۔