ترکی میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں حکام کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ یہ دھماکا ملک کے جنوب مشرق میں صوبہ غازی عنتاب میں ہوا۔