ٹی ٹی پی پاکستان کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، امریکی تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

تحریک طالبان پاکستان نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کرنے اور متشدد کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک یوایس آئی پی کی ڈائریکٹر تمنا سالک الدین کا خیال ہے کہ ٹی ٹی پی پاکستان کی موجودہ سیاسی اورمعاشی صورتحال کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہے ۔ تفصیلات اس ویڈیو میں