امریکہ اور شمالی کوریا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور شمالی کوریا کے صدور کے درمیان تاریخی ملاقات آئندہ منگل کو متوقع ہے۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ شمالی کوریا سے اس کا جوہری پروگرام ترک کرنے کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔ لیکن امریکی کانگرس کے اراکین کا کہنا ہے کہ صدر تنہا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ اس پر مزید جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔