انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدور کی حلف برداری کی تقریب روایتی طور پر کیپٹل ہل کے باہر 'نیشنل مال' پر ہوتی ہے مگر اس بار سخت سردی کی وجہ سے مرکزی تقریب اور پریڈ اِن ڈور ہوں گی۔ ہماری نمائندہ فائزہ بخاری اس وقت ’کیپٹل ون ارینا‘ کے باہر موجود ہیں جہاں ٹرمپ کے حامی انہیں دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات ان سے جانتے ہیں۔ #SCAE24