صدر ٹرمپ کی کشمیر پر کردار ادا کرنے کی دوبارہ پیشکش
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تنازعِ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کریں۔