پاکستان کی پہلی اور واحد خواجہ سرا وکیل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے لیے روزگار، رہائش اور تعلیم جیسی بنیادی سہولتیں حاصل کرنا مشکل ہے۔ البتہ نشا راؤ نے اپنے اور اپنی کمیونٹی کی بہتری کے لیے وکالت کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ ان کے حقوق کی قانونی جنگ لڑنے والی پہلی خواجہ سرا وکیل بن چکی ہیں۔ دیکھیے کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ۔