فٹ بال ورلڈ کپ: قطر کس طرح اس ایونٹ سے فائدہ اُٹھا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

فیفا ورلڈ کپ پر جہاں پوری دنیا کی نظریں ہیں تو وہیں یہ ورلڈ کپ قطر کو اپنی ثقافت ا ور سیاحت کے فروغ کا ایک موقع بھی فراہم کر رہا ہے۔ شائقین جہاں کانٹے دار میچز سے لطف اندوز ہوں گے تو وہیں قطر کے تاریخی مقامات اور یہاں کی ثقافت کی ایک جھلک بھی اُنہیں دیکھنے کو ملے گی۔ رپورٹ دیکھیے۔۔

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں، ان میچوں کو دیکھنے کے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں شائقین کی آمد متوقع ہے۔ مقامی کاروبار بھی کیوں ان شائقین اور سیاحوں کے منتظر ہیں جو شائد پہلی بار دنیا کے اس خطے کا سفر کریں گے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

قطر فیفا ورلڈ کپ: قطر میں مقامی کاروبار دنیا بھر کے شاقین کے منتظر