غیر سرکاری ادارے ’ریجنل پیس انسٹیٹیوٹ‘ کے سربراہ رؤف حسن نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد سازی اور باہمی معاملات کو حل کرنے کے لیے سفارتی رابطوں کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر بھی پاک افغان رابطوں کو جاری رکھنا ضروری ہے۔
'پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار روابط ضروری ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5