’ٹوٹل سیاپا‘ میرے دل کے قریب ہے: علی ظفر

Your browser doesn’t support HTML5

وجہ بتائے ہوئے، اُنھوں نے کہا، ’شاید اِس لیے کہ اس فلم کے ذریعے میں نے وہ پیغام دیا ہے جو ساری دنیا میں عام ہوگا کہ پاکستانی بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں اور۔۔۔پیار سے بڑی کوئی طاقت نہیں ہوتی‘.