تمباکو نوشی کرنے والے مردوں کی تعداد میں کمی

Your browser doesn’t support HTML5

عالمی ادارہ صحت کے مطابق تاریخ میں پہلی بار دنیا میں تمباکو نوشی کرنے والے مردوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ کیا تمباکو نوشی کی روک تھام کی کوششیں رنگ لارہی ہیں؟ جانیئے فائزہ بخاری سے