ایرانی نژاد ڈائریکٹر کی آسکرز کے لیے نامزد فلم کی کہانی کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایرانی نژاد فلم ساز کی مختصر دورانیے کی فلم 'دی ریڈ سوٹ کیس' آسکرز کے لیے نامزد کی گئی ہے۔ فلم کے ہدایت کار اور اداکارہ کے مطابق اس فلم میں ایک نوجوان خاتون کی جانب سے اپنا مستقبل خود متعین کرنے کی جدوجہد پر نظر ڈالی گئی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔