پاکستان سے باسمتی چاول کا تنازع؛ بھارتی تاجر کیا سوچتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

باسمتی چاول کے بڑے برآمد کنندہ سمجھے جانے والے بھارت اور پاکستان میں عالمی منڈی میں مسابقت کی دوڑ میں انڈیا سے اس چاول کی برآمد میں کمی کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے میں بھارتی تاجر کیا سوچ رہے ہیں؟ جانتے ہیں نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی اس رپورٹ میں۔