راجن پور: ’اتنا پانی تھا کہ بیٹیوں کا جہیز بھی نہ بچا سکے‘

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی پنجاب کے علاقے روجھان میں سیلاب کے باعث ہزاروں خاندان کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ متاثرین میں بلوچی زبان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر سعید تبسم مزاری بھی شامل ہیں جو اپنے خاندان سمیت ایک خیمے میں رہنے پر مجبور ہیں۔ سعید کے گھرمیں ان کی پانچ بیٹیوں کے جہیز کا سامان بھی تھا جو سیلاب کی نذر ہوگیا ہے۔ بلوچی زبان کے اس شاعر کی کہانی دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔