تھرپارکر: کوئلے کے ذخائر کے بارے میں تحفظات

Your browser doesn’t support HTML5

بجلی پاکستان کی اہم ترین ضرورتوں میں سے ایک ہے۔ امید کی جا رہی ہے صوبہٴ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پائے جانے والے کوئلے کے ذخائر سے نہ صرف پسماندہ علاقے کی ترقی بلکہ ملک کا مستقبل روشن بنانے میں مدد ملے گی۔ تاہم، مقامی آبادی اس منصوبے کے بارے میں ایک عرصے سے تحفظات کا اظہار کر رہی ہے۔