تھائی لینڈ میں بھنگ کے پودے مفت تقسیم

Your browser doesn’t support HTML5

تھائی لینڈ میں کمرشل استعمال کے لیے بھنگ اگانے کو قانونی قرار دے دینے کے بعد لوگوں میں 10 لاکھ پودے تقسیم کیے گئے۔ لیکن حکومت نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ نوجوان ضرورت سے زیادہ بھنگ نہ استعمال کریں۔ ویڈیو دیکھیے۔