امریکہ میں بے گھر افراد کا سنگین مسئلہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بے گھری کئی دہائیوں سے جاری مسئلہ ہے جسے حل کرنے کی کوشش کے باوجود آج بھی یہاں ہر رات تقریاً ساڑھے پانچ لاکھ لوگ سڑکوں پر یا پبلک شیلٹرز میں سوتے ہیں۔ امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیئٹل میں کچھ بے گھر افراد نے اس مسئلے کو حل کرنے کا بیڑہ خود اٹھایا ہے۔ اسد اللہ خان کی رپورٹ