پاکستان افغانستان سرحد پر خاردار باڑ کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان افغانستان سرحد پر باڑ کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ حال ہی میں طالبان اہلکاروں کی جانب سے باڑ ہٹانے کے واقعات سامنے آئے ہیں جس پر دونوں ممالک میں اعلیٰ حکام خاموش ہیں۔ کیا ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ پاکستان اور طالبان کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کر سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔