علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نظامِ تعلیم کیسے کام کرتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 1974 میں 'تعلیم آپ کے گھر پر' جیسے منشور کے ساتھ قائم کی گئی۔ اس یونیورسٹی سے بہت سے طلبہ کے لیے سہولت پیدا ہوئی۔ البتہ اس کی تعلیم کی افادیت اور ڈگری کی قدر پر اکثر سوالات اٹھتے ہیں۔ یہ نظامِ تعلیم کس طرح کام کرتا ہے؟ دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔