لاہور کا مشہور ٹکسالی گیٹ
Your browser doesn’t support HTML5
ٹکسالی دروازہ اندرونِ لاہور میں قائم 13 دروازوں میں سے ایک علاقہ ہے۔ جہاں قدیم تاریخی ورثہ آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔ بادشاہی مسجد سے متصل اس علاقے میں ماضی کی کئی معروف شخصیات رہائش پذیر رہیں اور لاہور کی مشہور ہیرہ منڈی بھی اسی علاقے میں تھی۔
مزید احوال جانتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں