افغان انتخابات خوش آئند ہیں: پاکستان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے افغانستان میں صدارتی انتخابات کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔