طالبان رہنما ملّا عبدالسّلام ہمسایہ ممالک سے کیا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان رہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ امریکہ سے معاہدے کے بعد وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے پر امن مستقبل کے لیے ضروری ہے کہ خطے کے ممالک غیر جانب داری کا مظاہرہ کریں۔