ملا برادر سیاسی دفتر کے سربراہ ہیں، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے: طالبان

Your browser doesn’t support HTML5

افغان طالبان نے اپنی تحریک کے بانیوں میں شامل اہم رہنما ملا عبدالغنی برادر کو قطرمیں قایم اپنے سیاسی دفتر کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان بات چیت جاری ہے۔