'پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات اہم ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود نے کہا ہے کہ افغان صدر کا پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی اہمیت کا احساس ہوگیا ہے۔