کراچی کے قبرستان، جہاں کئی ’تاج محل‘ ہیں

نیو کراچی کے قبرستان کا ایک منظر۔ جہاں کچھ قبریں بہت سادہ تو کچھ ٹوٹی پھوٹی ہیں

ایک مقبرے کے باہر لگا ہوا بجلی کا میٹر

نیو کراچی قبرستان میں سنگ مرمر سے بنا ایک بلند مقبرہ

سنگ مرمر سے تعمیر کردہ کچھ قبریں

سنگ مرمر سے تعمیر کردہ کچھ اور قبریں

سخی قبرستان میں موجود ایک وسیع و عریض مقبرے کا بیرونی منظر

محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں موجود ایک مقبرہ

کراچی کے ایک اور مقبرے کا بیرونی منظر

قبروں کے اوپر نصب بجلی کا پنکھا

چار دیواری میں بنی کچھ قبریں جہاں پنکھا اورانرجی  سیور بھی لگے ہوئے ہیں 

ڈیفنس کے قبرستان میں موجود ایک قبر۔ سرہانے بنچ بھی بنی ہوئی ہے

گول گنبد والے مقبرے کا منظر